شام کی فوج نےا ٓج کہا ہے کہ حلب کے مشرقی حصہ میں یکطرفہ جنگ بندی نافذ کردی گئی ہے تاکہ باغی جنگ سے گھرے علاقہ سے نکل سکیں۔ باغیوں کا کہنا ہے کہ حلب کی جنگ بندی ان کی خودسپردگی کے لئے
چلائی جارہی نفسیاتی مہم کا ایک حصہ ہے۔ قبل ازیں سرکاری میڈیا نے کہا کہ فوج نے حلب کے شمالی کیسٹیلو روڈ کے نزدیک
بوستان القصر علاقہ میں باغیوں کے نکلنے کے لئے دو راستے کھول دیئے گئے
ہیں۔